وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG     رائے ونڈ, چینی انجنئیر، جیا جینیفر پر دل ہار بیٹھا     No IMG     سپین میں یہ بیٹا ایک سال تک ماں کی لاش کے ساتھ کیوں رہا ؟     No IMG     سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا     No IMG     سری لنکن صدر نے برطرف وزیر اعظم کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کرلیا     No IMG    

چين نے امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
تاریخ :   12-10-2018

چین ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )چينی وزارت خارجہ نےایک بار پھر امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ چین نے امریکہ کی طرف سے تازہ ترین اقدامات اور چينی اجناس پر 267 ارب ڈالر ڈیوٹی

عائد کرنے کے اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کی ہر دھمکی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
فیصل آباد, دو شادی شدہ بہنوں کا قتل
برطرف جج شوکت عزیز نے اپنی برطرفی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
Translate News »