شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

چودھری پرویز الہیٰ کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ،معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنے کی اپیل
تاریخ :   03-11-2019

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) حکومتی کمیٹی کے رکن چودھری پرویز الہیٰ نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرکے انھیں معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔جمعیت علماء اسلام (ف) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی طرف سے پرویز الہٰی کو مثبت پیغام کا اشارہ دیا گیا ہے ۔دوسری طرف مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت جے یو آئی (ف) کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔جے یو آئی (ف) کے اجلاس میں حکومت کو دی جانے والی 2 دن کی ڈیڈ لائن میں توسیع پر بھی مشاورت کی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے اجلاس میں اراکین نے رائے دی ہے کہ ہمیں یہاں بیٹھ کر دیگر جماعتوں کو اپنے موقف پر قائل کرنا چاہیے۔جے یو آئی (ف) کے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن آج جلسہ گاہ میں اہم فیصلوں کا اعلان بھی کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی
مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم کے استعفیٰ کے لیے ڈیڈلائن ختم ہونے میں چندگھنٹےباقی، اگلے لائحہ عمل کے لیے اجلاس جاری
Translate News »