بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG    

چترگندا سنگھ کا کہنا ہے کہ مجھے نواز الدین صدیقی کے سامنے کپڑے اتارنے کا کہا گیا
تاریخ :   18-10-2018

ممبئی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )چترگندا سنگھ کا کہنا ہے کہ مجھے نواز الدین صدیقی کے سامنے کپڑے اتارنے کا کہا گیا، فلم ‘بابو موشی بندوق باز’ کے ہدایت کار کشن نانڈے نے ان سے کہا کہ وہ نوازالدین صدیقی کے سامنے ایک سین شوٹ کروانے کے لیے اپنی ساڑھی اتاردیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ چترگندا

سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘بابو موشی بندوق باز’ کی شوٹنگ کے دوران قابل اعتراض سین شوٹ کروانے کے لیے کہا گیا۔
چترگندا سنگھ کے مطابق فلم کے ہدایت کار کشن نانڈے نے ان سے کہا کہ وہ اداکار نوازالدین صدیقی کے سامنے ایک سین شوٹ کروانے کے لیے اپنی ساڑھی اتاردیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہیں ہدایت کار نے یہ مطالبہ اس وقت کیا جب فلم کی کافی شوٹنگ مکمل ہوچکی تھی۔
چترگندا سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں اس طرح کا سین شوٹ کروانے کے لیے کہنے کے بعد بھی نوازالدین صدیقی نے ان کی حمایت نہیں کی۔

نامناسب سین شوٹ کروانے کے مطالبے کا سننے کے باوجود نوازالدین صدیقی نے ان کے حق میں بات نہیں کی۔ واضح رہے کہ چترگندا سنگھ نے نوازالدین صدیقی کے ساتھ رومانوی مناظر شوٹ کروانے سے انکار کیا تھا جس کے بعد انہیں مذکورہ فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا تھا۔ اب چترگندا سنگھ کا کہنا ہے کہ ان سے ہدایت کار نے اضافی نیم عریاں سین شوٹ کروانے کا مطالبہ کیا جس پر انہوں نے انکار کیا تھا۔ چترگندا سنگھ کے انکار کے بعد اسی فلم میں نوازالدین صدیقی کے ساتھ نئی اداکارہ بدیتا بیگ کو کاسٹ کیا گیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا
کون سے تین ممالک پاکستان کو آسان شرائط پر قرضہ دینے کیلئے راضی ہوگئے
Translate News »