چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

پی ٹی آئی نے آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کا ریفرنس واپس لے لیا
تاریخ :   10-01-2019

کراچی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کا ریفرنس واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی جانب

سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ خرم شیر زمان نے الیکشن کمیشن کے روبرو استدعا کی کہ مجھے آصف علی زرداری کے خلاف کچھ اور ثبوت ملے ہیں، جس کی روشنی میں اس معاملے کو سپریم کورٹ لے جانا چاہتا ہوں، اس لئے میں الیکشن کمیشن میں دائر درخواست سے دستبردار ہوتا ہوں۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے آصف علی زرداری کے خلاف 20 دسمبر کو الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی جس میں استدعا کی گئی تھی کہ نیویارک میں اپارٹمنٹ چھپانے پر انہیں نااہل کیا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئرنے تارکین وطن کو جانورقرار دے دیا
چوہدری نثار کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور
Translate News »