چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

پی ٹی آئی حکومت نے مختلف درآمدی اشیاءپر ریگیولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی
تاریخ :   17-10-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) حکومت نے مختلف درآمدی اشیاءپر ریگیولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی،شہد،پنیر،مچھلی،مشروم،زیتون ،امپورٹڈ سبزیاں مہنگی ہو گئیں. ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بعض اشیاءپر پہلی بار ڈیوٹی کا نفاذ کیاہے تاہم مختلف مصنوعات پر ڈیوٹی میں تبدیلی نہیں کی گئی. ذرائع کے مطابق شہد

پرڈیوٹی 20 سے بڑھا کر 30 فیصدکردی گئی جبکہ پنیر پر ڈیوٹی 35 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصدکردی گئی.
اسی طرح مشروم، زیتون اور مختلف سبزیوں اورمچھلی سمیت مختلف امپورٹڈ سمندری خوراک پر بھی 10 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی گئی. امپورٹڈ کاغذ پر پانچ فیصد ڈیوٹی لگا دی گئی جبکہ اسپورٹس سامان اور جوتوں پر ڈیوٹی میں پانچ فیصد اضافہ کر دیا گیا.
الیکٹرک ساﺅنڈ ایمپلی فائرزپر5 فیصد ڈیوٹی عائد جبکہ امپورٹڈ فرنیچر پر ڈیوٹی 10 فیصد بڑھ کر 45 فیصد ہوگئی.

فانوس سمیت مختلف الیکٹرک لائٹس اور سجاوٹ پر ڈیوٹی 10 فیصد بڑھ گئی. امپورٹڈ تعمیراتی پتھر پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد،جوسز پر ڈیوٹی بھی 10 فیصد، پلاسٹک مصنوعات اور بوتلوں پر ڈیوٹی میں پانچ فیصد اضافہ ، ٹوائلٹ پیپر پر 5 فیصد ڈیوٹی عائد ، اسپورٹس فور بائے فور گاڑی پر ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا. اسی طرح مختلف گاڑیوں کے پرزوں کی امپورٹ اور بانس سے بنے فرنیچر پر بھی ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، پھولوں کی درآمد پر بھی 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے.
فانوس سمیت مختلف الیکٹرک لائٹس اور سجاوٹ پر ڈیوٹی 10 فیصد بڑھ گئی. امپورٹڈ تعمیراتی پتھر پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد،جوسز پر ڈیوٹی بھی 10 فیصد، پلاسٹک مصنوعات اور بوتلوں پر ڈیوٹی میں پانچ فیصد اضافہ ، ٹوائلٹ پیپر پر 5 فیصد ڈیوٹی عائد ، اسپورٹس فور بائے فور گاڑی پر ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا. اسی طرح مختلف گاڑیوں کے پرزوں کی امپورٹ اور بانس سے بنے فرنیچر پر بھی ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، پھولوں کی درآمد پر بھی 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے

Print Friendly, PDF & Email
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق عدالت نےدیا مبارکباد وزیراعظم عمران خان وصول کر رہے ہیں
پی ٹی آئی اور نیب کا گٹھ جوڑ ہے۔ شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب
Translate News »