ساہیوال میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 117 افراد لاپتا     No IMG     صومالیہ ,میں امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں 52 شدت پسند ہلاک     No IMG     پولیس کی درندگی نے شادی والے گھر میں صف ماتم بچھادی     No IMG     پیپلز پارٹی کے رہنما قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئر مین سینیٹر رحمان ملک نے اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں، موٹرکار و موٹر سائیکل چوریوں کا نوٹس اور آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی     No IMG     بھارت میں سوائن فلو سے 40 افراد ہلاک اور ایک ہزار 36 افراد متاثر     No IMG     سابق آرمی چیف راحیل شریف کو این او سی جاری     No IMG     چوہدری برادران کے ساتھ معاملات حل ہوگئے ہیں,صوبائی وزیر اطلاعات     No IMG     پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 بچے زخمی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں ٹرک پر برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     سوڈان ,میں حکومت کے خلاف مظاہرے، ڈاکٹر سمیت 3افراد جاں بحق     No IMG     حکومت کو کسی قسم کا کوئی خطرہ ہے، پاکستان کے اچھے دن شروع ہوگئے ہیں, فواد چوہدری     No IMG     گیس لیکج سے 2 دھماکے ،3 افراد جاں بحق ،4 زخمی     No IMG     برطانوی وزیر اعظم مے کے یورپی رہنماؤں سے رابطے     No IMG     پیپلزپارٹی ک رہنماؤں کا حکومت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ     No IMG    

پی آئی اے کے پائلٹ نے لاہور سے رحیم یار خان جانے سے انکار کر دیا
تاریخ :   04-11-2017

لاہور ۔(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)ڈیوٹی ٹائم ختم ہونے پر پی آئی اے کے پائلٹ نے لاہور سے رحیم یار خان جانے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق جہاز ابوظہبی سے لاہور آنا تھا مگر لاہور آنے سے پہلے جہاز کو رحیم یار خان رکنا تھا مگر لاہور اور رحیم یار خان میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے پرواز کو سیالکوٹ میں ٹھہرایا گیا ۔لیکن جیسے ہی طیارہ موسم صاف ہو جانے کے بعد سیالکوٹ سے لاہور پہنچا تو تب تک پائلٹ کا ڈیوٹی ٹائم ختم ہو چکا تھا جس پر ڈرائیور نے رحیم یار خان جانے سے انکار کر دیا ۔جس پر پی آئی اے نے فیصلہ کیا کہ مسافروں کو بذریعہ بس رحیم یار خان بھیجا جائے گا ۔جس پر مسافروں نے شور مچا دیا کہ وہ بذریعہ بس نہیں جائیں گے ۔مسافروں نے طیارے سے اترنے سے انکار کر دیا ۔اسی طیارے میں رحیم یار خان کے ایک شہری کی میت بھی موجود ہے جسے رحیم یار خان پہنچایا جانا ہے ۔پی آئی اے کے ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ جہاز میں ایک میت بھی موجود ہے۔مسافروں اور میت کو رحیم یار خان پہنچانے کے لیے تمام متبادل ذرائع مسافروں کی جانب سے مسترد کر دئیے گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
نیوزلیکس معاملے میں کسی بھی مرحلے میں مریم نوازکا نام نہیں آیا، ڈان لیکس ایشوکی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے ،چوہدری نثار
خواجہ سعدرفیق نئی حلقہ بندیوں کے لیے آئینی ترمیم بروقت نہ کی گئی تو عام انتخابات کی منزل دور جاسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »