اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

پچھلے سال بارہ ملين افراد اپنے ہی ملکوں ميں بے گھر ہوئے
تاریخ :   16-05-2018

رپورٹ ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) مبصرين کے ايک گروپ نے کہا ہے کہ پچھلے سال مسلح تنازعات کے سبب بارہ ملين افراد اپنے ہی ملکوں ميں بے گھر ہوئے۔ داخلی سطح پر نقل مکانی کی يہ پچھلے دس سال کی سب سے اونچی شرح ہے۔ سن 2016 ميں داخلی سطح پر نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 6.9 ملين تھی۔ اس بارے ميں انٹرنل ڈسپليسمنٹ مانيٹرنگ سينٹر اور نارويجيئن ريفيوجی کونسل کی رپورٹ ميں بتايا گيا ہے کہ اب اپنے ہی ملکوں ميں بے گھر افراد کی تعداد دنيا بھر ميں تقريباً چاليس ملين کے لگ بھگ ہے۔ اندرون ملک بے گھر ہونے والوں کی

76 فيصد کا تعلق محض دس ملکوں سے ہے جبکہ شام، عراق اور کانگو ميں نقل مکانی عروج پر رہی۔

Print Friendly, PDF & Email
قصور لڑکی سے زیادتی کے الزام میں سگے باپ سمیت 3 ملزمان گرفتار
ایران اور غزہ، یورپی یونین مشترکہ موقف کی تلاش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »