میجرجنرل( ر ) نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان     No IMG     غزہ تباہی کے دھانےپر،کسی لمحے آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے اقوام متحدہ     No IMG     روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت     No IMG     ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لاہور میٹرو بس میں لڑکی کا بھیک مانگنے کے انداز نے سب کو حیران کر دیا     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہلیہ کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ     No IMG     اسلام آباد تیز رفتار گاڑی نے ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا، ڈرائیور عابد گرفتار     No IMG     ،تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک خارجہ پالیسی واضح کرنے میں ناکام رہی ہے،خواجہ آصف     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان 5 مال گاڑیوں اور 3 نئی مسافر ٹرینوں کا افتتاح بھی جلدی کیا جائے گا     No IMG     بھارت کی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج ہے اس کیلئے کشمیری ہی کافی ہیں,وزیر اعظم آزاد کشمیر     No IMG     یورپی یونین کے رہنماؤں نے غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام کے لیے مصر سمیت شمالی افریقی ممالک سے رابطہ     No IMG     بھارتی آرمی چیف کو اپنے عہدے کے مطابق زبان استعمال کرنی چاہیےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری     No IMG     بھارت میں جنسی زیادتی کے الزام میں کیتھولک پادری گرفتار، درخواست ضمانت مسترد     No IMG     ممبئی میں 1993 میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم خورشید عالم کو نیپال میں گولی مار کرقتل کر دیا گیا     No IMG     کیا منی لونڈرنگ کے ذریعے چرائی گئی دولت پاکستان واپس لائی جائے گی؟     No IMG    

پرچی، سعودی عرب کےسینماگھر میں دکھائی جانے والی پہلی پاکستانی فلم ہوگی
تاریخ :   24-12-2017

سعودی عرب  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) میں جب اگلے سال عشروں بعد سینماگھر دوبارہ کھلیں گے توان میں دکھائی جانے والی ابتدائی فلموں میں پاکستان کی فلم پرچی بھی شامل ہوگی۔ٹربیون میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔ آڈیو ویوئل میڈیا کے کنٹرول کے ادارے نے سعودی عرب کے سینما گھروں میں دکھانے کے لیے فلموں کا انتخاب شروع کر دیا ہے ۔

وزیر ثقافت اور اطلاعات عواد بن صالح نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سینما گھروں میں اگلے سال مارچ سے فلمیں دکھائی جائیں گی۔

عرب نیوز کے مطابق سعودی انتظامیہ نے اب تک جن چند فلموں کی منظوری دی ہے ان میں ‘پرچی’ وہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو سعودی سینماہال کی زینت بنےگی۔

ایکشن، سسپنس اور کامیڈی پر مبنی اس فلم کے نمایاں اداکار حرمین فاروق، علی رحمن خان اور شفقت چیمہ ہیں، جنہیں سعودی فلم بین اپنے ملک میں پہلی بار سکرین پر د یکھیں گے۔

حرمین فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی فلم کا سعودی تھیٹر کے لیے پہلی فلموں میں منتخب ہونا بڑے اعزاز اور فخر کی بات ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اس چیز کا ثبوت ہے کہ پاکستانی سینما بین الاقوامی مارکیٹ کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔یہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ ہماری سمت درست ہے اور ہمارا مستقبل روشن ہے۔پر چی پانچ جنوری کو پاکستان اور متحدہ عرب امارات اور 12 جنوری کو امریکہ میں ریلز ہو رہی ہے۔سعودی عرب میں 35 سال کے بعدسینما گھر دوبارہ سے شروع ہو رہے ہیں

Print Friendly, PDF & Email
چین نےکونلانگ دنیا کا سب سے بڑا بَر بَحری جہاز تیار کر لیا
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »