اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ان کے نیپالی ہم منصب راجندرا چھتری نے راولپنڈی میں ملاقات
تاریخ :   16-05-2018

راولپنڈی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ان کے نیپالی ہم منصب راجندرا چھتری نے راولپنڈی میں ملاقات کی ،ْنیپالی آرمی چیف نے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی قربانیوں اور کوششوں کو سراہا۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے نیپالی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راجندرا چھتری نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، فوجی تعاون، خطے کی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔نیپالی آرمی چیف نے خطے میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کوسراہا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانی افواج نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مخلصانہ کوششیں کیں، خطے میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی قربانیاں اور کوششیں قابل ستائش ہیں۔قبل ازیں نیپالی آرمی چیف کو جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ،ْانہوں نے یادگار شہداء پر پھول بھی چڑھائے۔

Print Friendly, PDF & Email
نوازشریف پر بھارت منی لانڈرنگ کا الزام ،ْ چیئر مین نیب کی قائمہ کمیٹی میں پیشی سے معذرت
ایران سے بغیر دستاویزات ٨٣ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »