محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

پاک فوج اورچینی افواج ایک پلیٹ فارم پر آ گئیں دشمن کی نیندیں حرام
تاریخ :   08-12-2018

راولپنڈی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاک فوج اورچینی افواج ایک پلیٹ فارم پر آ گئیں ۔۔ دونوں مل کر کیا دھماکہ خیز کام کرنے جا رہے ہیں ؟ دشمن کی نیندیں حرام۔۔۔پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے چینی دستہ پاکستان پہنچ گیا، مشترکہ مشقوں کے دوران انسداد دہشتگردی کے خصوصی آپریشن کیے جائیں گے،

پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں 3 ہفتے جاری رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے چین کی پیپلزلبریشن آرمی کا خصوصی فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا۔ چین کی پیپلزلبریشن آرمی کا دستہ فوجی مشقیں جنگجوششم 2018ءمیں حصہ لے گا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں 3ہفتے جاری رہیں گی۔بتایا گیا ہے کہ مشقوں کے دوران انسداد دہشتگردی کے خصوصی آپریشن کیے جائیں گے۔پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد انسداد دہشتگردی کے تجربات سے فائدہ اٹھانا ہے۔واضح رہے پاک فوج دنیا کی سب سے طاقتور اور مضبوط عزم وحوصلے کی مالک فوج ہے۔ پاک فوج نے پاکستان کے اندر اور سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کی کمر توڑ کر ثابت کردیا ہے کہ پاک فوج کا دنیا بھر میں کوئی ثانی نہیں ہے۔ پاک فوج کے دہشتگردی کے خلاف سابق جنرل راحیل شریف کی قیادت میں آپریشن ضرب عضب اور اب موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں آپریشن ردالفساد نے دہشتگردوں کا قلع قمع کردیا ہے۔ تاہم ملک دشمن قوتوں کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کروائے جاتے ہیں تاکہ پاکستان کو غیرمستحکم کاکیا جائے ۔ لیکن پاکستان کی سب سے ذہین انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی نے دشمن کی ہرچال ناکام بنانے اور دشمن ممالک کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرنے خوب فریضہ سرانجام دیا ہے اور آئندہ بھی دشمنوں کیخلاف کمربستہ ہے۔پاک فورسز نے کراچی ، سندھ ، بلوچستان یا پھر دہشتگردی کا شکار خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کو ناک وچنے چبوا کراپنا لوہا منوایا ہے۔ اسی وجہ سے آج دنیا بھر کی فورسز پاک فوج کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔امریکا کھربوں ڈالر خرچ کرکے اور دنیا کی بڑی فوج کے ساتھ تاحال افغانستان میں جنگ میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث اب امریکا بھی افغانستان سے نکلنے کیلئے پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم صاحب اور ان کے وزیر اطلاعات منی ٹریل سب سے مانگتے ہیں، علیمہ خان کی بھی منی ٹریل دیں: قمرزمان کائرہ
سابق چیئرمین ایاز نیازی سمیت 6 افراد کو7،7 سال قید کی سزا
Translate News »