آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

پاک فضائیہ نےسومیانی فائرنگ رینج میں میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا,ترجمان پاک فضائیہ
تاریخ :   02-02-2018

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پاک فضائیہ نے سومیانی فائرنگ رینج میں میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،جے ایف 17تھنڈرنے فضا سے فضا میں مارکرنیوالےمیزائل فائر کیے،فائر کردہ میزائل نے ہدف کودرست نشانہ لگا کر تباہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے جدید ترین ویپن ٹیسٹ رینج کو پاک فضائیہ کا حصہ بنایا ہے۔سومیانی فائرنگ رینج میں جے ایف 17 تھنڈر سے میزائل فائرکرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ جے ایف 17 تھنڈرنے فضا سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل فائر کیے۔ جےایف 17 تھنڈرسےفائر میزائل نے ہدف کو ٹھیک نشانہ لگا کر تباہ کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ پاک فضائیہ نے چین کے عملے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج کادن پاک فضائیہ اورپوری قوم کیلئے باعث فخرہے۔ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ اللہ کےشکرگزارہیں کہ غیرمعمولی سنگ میل حاصل کرنیکی طاقت عطا فرمائی۔ انہوں نے کہاکہ جدید ہتھیاروں کا کامیاب مظاہرہ اس طیارے کی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ترجمان کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ نے جے ایف 17تھنڈر سے میزائل فائرکرنے کا کامیاب مظاہرہ خود دیکھا۔

Print Friendly, PDF & Email
اسلام آباد,عمران خان کا سرکاری ہیلی کاپٹروں کا کم قیمت پر استعمال،چیئرمین نیب نے انکوائری کا حکم دیدیا
جموں کشمیرمیں علیحدگی پسندوں کے لانگ مارچ کی کوشش ناکام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »