پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

پاکستان کے فضائی دفاع کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ
تاریخ :   10-01-2019

کراچی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان کے فضائی دفاع کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ ہو گیا،پاکستان فوج کی جانب سے فائرپاور کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔جو دنیا کے جدید ترین اسلحے سے لیس ہے۔۔پاک فوج نے فائرپاور کا شاندار

مظاہرہ کر ڈالا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرپاور صلاحیت کامظاہرہ کراچی کے قریب ایئرڈیفنس فائرنگ رینج میں کیاگیا۔
آرمی چیف اورایئر چیف نے پاک فوج ایئرڈیفنس کی فائرپاورصلاحیت کامشاہدہ کیا۔ایئرڈیفنس ویپنزسسٹم سیفائرنگ مشق البیاز2019 کی اختتامی تقریب کاحصہ تھی۔ایل وائی80 کی فائرپاورکاپہلامظاہرہ ایونٹ کاطرہ امتیازتھا۔فائرپاورکی صلاحیت کے کامیاب تجربے پر آرمی چیف نے آرمی ایئرڈیفنس کومبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ایل وائی80سے آرمی ایئرڈیفنس کی دفاعی صلاحیت میں بہت زیادہ اضافہ ہواہے۔
دوسری جانب سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان نیبھی ایل وائی80 کی شمولیت پرمبارکباد دی۔اس موقع پر کورکمانڈر کراچی، کمانڈر ایئر ڈیفنس اور دیگر عسکری حکام نے مظاہرہ دیکھا۔ واضح رہے کہ دو ہفتوں سے جاری ایئر ڈیفنس کی البیضا کی اختتامی تقریب تھی واضح ہو کہ فائر پاور کو پاکستان کے فضائی دفاع کے حوالے سے ایک بڑا اور شاندار اضافہ قرار دے دیا۔

Print Friendly, PDF & Email
برطانیہ نے 23پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا
پاکستان کے امیر ترین افراد کی نئی فہرست جاری
Translate News »