دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG     جھوٹی گواہی دینے پر کاروائی کی جائے گی،عدالتیں جھوٹے گواہ کے خلاف کسی قسم کی لچک نہ دکھائیں,۔چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG    

پاکستان کے بڑے حصے پر زبردست طوفان کا خدشہ منڈلانے لگا
تاریخ :   13-09-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان کے بڑے حصے پر زبردست طوفان کا خدشہ منڈلانے لگا۔۔طوفان سے خیبرپختونخواہ ،شمالی علاقہ جات،،اسلام آباد اور وسطی پنجاب کے متاثر ہو سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جنہیں سنجیدگی سے موسمیاتی تبدیلیوں کا

سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔دنیا میں بڑھتے ہوئے موسمی خدشات نے ہمارے ملک کو بھی شدید متاثر کیا ہے ۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں موسم میں شدت پیدا ہو چکی ہے۔۔موسم گرما کا دورانیہ بڑھ چکا ہے جبکہ سردی کا دورانیہ کم مگر شدت زیادہ ہوچکی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہمارے پانی کا بنیادی ذریعہ سمجھے جانے والے گلیشئیرز تیزی سے پگھل رہے ہیں جبکہ گزشتہ حکومتوں نے اس ماحولیاتی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی ہے تاہم اب موجودہ حکومت نے ماحولیاتی اثرات سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر شجر کاری شروع کی ہے۔
تاہم اس وقت بھی پاکستان میں شدید طوفانوں کا خدشہ بڑھ چکا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی پیشگوئی میں کہا گیا ہے کہ شمال اور شمال مغرب سے تیز ہواوں کے سلسلے اور گرچ چمک والے طوفان پاکستان میں داخل ہونے والے ہیں جن کے نتیجے میں شدید طوفان برپا ہو سکتا ہے۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس طوفان خیبرپختونخواہ ،شمالی علاقہ جات،،اسلام آباد اور وسطی پنجاب کے متاثر ہو سکتے ہیں۔اس لئیے حفاظتی اقدامات اٹھائے جانے کی اشد ضرورت ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ستمبر کے پہلے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 30 کروڑ ڈالرز کی کمی
سابق وزیراعظم نوازشریف سے اظہار تعزیت کیلئےسعودی سفیرکی ملاقات
Translate News »