پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

پاکستان کے امیر ترین افراد کی نئی فہرست جاری
تاریخ :   10-01-2019

لاہو( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان کے امیر ترین افراد کی نئی فہرست سامنے آگئی، پاکستانی نژاد امریکی کارباری شخصیت شاہد خان سرفہرست، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر مملکت آصف زرداری بھی فہرست میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق امیر ترین پاکستانیوں کی نئی فہرست جاری کر دی

گئی ہے۔ فہرست کے مطابق پاکستان کے امیر ترین شخصیات کی ایک نئی فہرست سامنے آئی ہے۔
فہرست میں پاکستانی نژاد امریکی کارباری شخصیت شاہد خان سرفہرست ہیں۔ فہرست کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی کارباری شخصیت شاہد خان کی دولت کی مالیت 7.2 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ دوسرے نمبر پر پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت، بیسٹ وے گروپ اور یو بی ایل گروپ کے مالک انور پرویز ہیں جن کی کل دولت کی مالیت 3.8 ارب ڈالرز ہے۔
تیسرے نمبر پر معروف کاروباری شخصیت میاں منشاء ہیں جو نشاط گروپ اور ایم سی بی کے مالک ہیں۔

میاں منشاء کی دولت کی کل مالیت 1.9 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اس فہرست میں 1.8 ارب ڈالر کی دولت کے مالک ہونے کے باعث چوتھے نمبر پر ہیں۔ فہرست میں سابق وزیراعظم نواز شریف، بحریہ ٹاون کے ملک ریاض، ہاشو گروپ آف کمپنیز کے صدر ولدین ہاشوانی، شان گروپ کے ناصر شان اور آئی ٹی سیکٹر کے اشعر عزیز بھی شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان کے فضائی دفاع کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ
وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی دبئی کے بعد امریکہ میں جائیداد سامنے آنے کا انکشاف
Translate News »