سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔شاہد خان آفریدی
تاریخ :   14-11-2018

لندن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔ شاہد آفریدی کی لندن میں دیئے گئے انٹرویو کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کشمیر کے حوالے سے وہ

کہہ رہے ہیں کہ دنیا نے اسے ایک مسئلہ بنادیا ہے حالانکہ یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے، میں کہتا ہوں کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے بھارت کو بھی نہ دو بلکہ یہ ایک ملک بنے،کم از کم انسانیت تو زندہ رہے،انسانیت بڑی چیز ہے، کہیں پر بھی انسان مرتا ہے تو تکلیف ہوتی ہے،پاکستان سے تو اپنے چار صوبے سنبھالے نہیں جارہے۔ شاہد آفریدی نے بعد میں اپنے ٹوئیٹروضاحتی بیان میں لکھا کہ میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، میں ملک کے لیے جذباتی ہوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کا احترام کرتا ہوں۔ انسانیت کا بول بالا اور کشمیریوں کو ان کا حق ملنا چاہیے۔

Print Friendly, PDF & Email
افغان حکام کا ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی پاکستان کو دینے سے انکار
چین میں متعدد پاکستانیوں کی بیگمات گرفتار
Translate News »