مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا     No IMG     خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا     No IMG     لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا     No IMG     مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی     No IMG     شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ     No IMG     پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات     No IMG     وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل     No IMG     پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم     No IMG     اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی     No IMG     احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید آصف زرداری سے فیملی ممبرز اور قانونی ٹیم کی ہفتے میں دو دن ملاقات کی درخواست مسترد     No IMG     سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا انتقال کرگئے     No IMG     سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر 13 ریجنز میں ہونے والی تقریبات مفت ہوں گ     No IMG     مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔     No IMG    

پاکستان کو مالی خسارہ کم کرنے کیلئے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہو گا: آئی ایم ایف
تاریخ :   13-09-2019

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–13 ستمبر 2019)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر کمیونی کیشن جیری رائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مالی خسارہ کم کرنے کے لیے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہو گا۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونی کیشن جیری رائس کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ٹیم آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے گی، آئی ایم ایف کے قائم مقام ڈائریکٹر جہاد آزور بھی پاکستان پہنچ رہے ہیں۔بجٹ خسارےکو کنٹرول کرنے کے لیے سبسڈیز اور ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی سے متعلق سوال پر جیری رائس کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام کا مقصد مقامی ٹیکس آمدن بڑھانا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کو سپورٹ کرنےکی منظوری دی ہے، لیکن پاکستان کو مالی خسارہ کم کرنے کے لیے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہو گا۔ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو اپنی مقامی ٹیکس آمدنی کے ذرائع متحرک کرنا ہوں گے، معاشرتی اور ترقیاتی اخراجات کے لیے بھی آمدنی بڑھانا ضروری ہے۔ایک سوال کے جواب میں جیری رائس نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ٹیکس کلیکشن کی بہتری پر زور دیا۔

Print Friendly, PDF & Email
وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار قوموں میں پاکستان اور ویت نام سب سے آگے
چین نے3 نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے
Translate News »