محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

پاکستان کوبھارت سے دوستی کرنی ہے تو پہلے خود کو اسلامی ملک کی بجائے سیکولر ملک بنائے ،بھارتی آرمی چیف
تاریخ :   30-11-2018

نئی دہلی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )بھارتی آرمی چیف کی ایک اور بھڑک، کہتے ہیں کہ پاکستان کو دوستی کرنی ہے تو پہلے خود کو اسلامی ملک کی بجائے سیکولر ملک بنائے اگر پاکستان انڈیا کے ساتھ رہنا چاہتا ہے تو اسے خود ایک سیکولر ریاست کے طور پر ڈیویلپ کرنا ہو گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ بپن راوت نے کہا ہے کہہ اگر پاکستان کو انڈیا سے تعلقات کو بہتر بنانا ہے تو اسے ایک اسلامی ملک کی جگہ ایک سیکولر ملک ہونا پڑے گا۔
بھارتی ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے والے انڈین آرمی چیف کے انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنی اندرونی حالت دیکھنی ہو گی، پاکستان نے اپنی ریاست کو اسلامی ریاست بنا لیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی طرف انڈیا سے دوستی کے لیے ایک قدم کے مقابلے میں دو قدم بڑھانے کا بظاہر جواب دیتے ہوئے بپن راوت نے کہا کہ ہم تو کئی مرتبہ قدم بڑھا چکے ہیں۔
اگر پاکستان انڈیا کے ساتھ رہنا چاہتا ہے تو اسے ایک سیکولر ریاست کے طور پر ڈیویلپ کرنا ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ انڈیا ایک سیکولر ریاست ہے۔ ہم دونوں کو ایک ساتھ رہنے کے لیے ہم دونوں کو سیکولر بننا ہو گا۔ اگر وہ ہماری طرح سیکولر ہونا پسند کریں تو پھر میں سمجھتا ہوں کہ ہم ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ اعتماد پیدا کرنے کے لیے آپ صرف بیانات ہی نہیں دیتے۔ آپ کو کچھ کر کے دکھانا ہو گا، آپ کا قدم مثبت انداز میں سامنے آنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ انڈیا دیکھے گا کہ کیا کارروائی کی گئی ہے ورنہ ہمارے دیش کی پالیسی بالکل واضح ہے کہ دہشت گردی اور بات چیت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔

Print Friendly, PDF & Email
پی ٹی آئی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر مسلم لیگ ن نے وائٹ پیپر جاری کر دیا
نیب نے کروڑوں روپے کی کرپشن اسکینڈل میں ملوث ایس ایس پی رائے اعجاز کو گرفتار
Translate News »