چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

پاکستان پوسٹ نے بیرون ملک سامان بھجوانے کے لیے ایکسپورٹ پارسل سروس کا آغاز کر دیا
تاریخ :   12-01-2019

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان پوسٹ نے بیرون ملک سامان بھجوانے کے لیے ایکسپورٹ پارسل سروس کا آغاز کر دیا۔وفاقی وزیر مواصلات وپوسٹل سروس مراد سعید نے ای ایم ایس پلس کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت کسی بھی شہر سے پارسل اُسی روز

ائیرپورٹ سے باہر نکل جائے گا۔ابتدائی طور پر فیصل آباد،سایلکوٹ اور لاہور میں سروش شروع کی جائے گی۔
اسی حوالے سے وفاقی وزیر مواصلات کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان پوسٹ خسارے میں تھا اب اپنے وسائل سے پروجیکٹ شروع کر رہا ہے۔ اداروں کو خسارے سے نکال کر منافع بخش بنانا چاہتے ہیں۔پاکستان پوسٹ بھی خسارے میں جانے والے اداروں میں شامل ہے۔مراد سعید نے کہا کہ پاکستان پوسٹ نے بیرون ملک سامان بھجوانے کے لیے ایکسپورٹ پارسل سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
اب اگر کسی نے بھی بیرون ملک پارسل بھیجنا ہو تو اسے یہ سہولت گھر بیٹھے ملے گی۔پاکستان پوسٹ 72 گھنٹوں میں ڈلیوری کی گارنٹی دے گا۔اب لوگوں کا کچھ دنوں میں پارسل ایک دن میں پہنچایا جائے گا۔مراد سعید کا مزید کہنا تھا کہ چھوٹے تاجروں سے گلوبل پارسل سروس کے انتہائی کم چارجز وصول کیے جائیں گے۔پرائیویٹ کورئیر سے 175 فیصد سستا پارسل دنیا بھر میں بھیجا جا سکتا ہے۔
خیال رہے گذشتہ ماہ وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید نے موبائل ایپ ’نیا ڈیجیٹل پاکستان پوسٹ‘کا اجراء کرتے ہوئے کہا تھا کہ جدید مسابقتی دور میں پاکستان پوسٹ اب کسی سے پیچھے نہیں رہیگا، پاکستان پوسٹ پورے ملک میں ایکسپورٹ پارسل کے میدان میں داخل ہو جائے گا، لاجسٹک کے شعبہ کی مارکیٹ میں بھی محکمہ ڈاک اپنا مقام پیدا کریگا جس کا آغاز 23 جنوری سے کر دیا جائیگا ،23 مارچ تک پورا پاکستان پوسٹ اپ گریڈ نظر آئیگا، صارفین کی شکایات کی خود نگرانی کروں گا ان کا اعتماد ہمارے لئے اثاثہ ہو گا، ماضی میں ادارے کو نظر انداز کرنے کے باعث یہ جدید مسابقتی دور کے تقاضوں سے عہدہ برآ نہیں ہوسکا،موبائل اپیلی کیشن سے پاکستان پوسٹ کی تمام معلومات صارف کی جیب میں ہونگی،جلد سی پیک کے ذریعے ہونیوالی تجارت میں لاجسٹک سروس کا بھی آغاز کیا جائیگا جس سے پاکستان پوسٹ کو فائدہ ہو گا۔

Print Friendly, PDF & Email
آصف علی زرداری اور نوازشریف کواگلے پانچ ماہ میں اکٹھا کر دوں گا، فضل الرحمان
فوجی عدالتوں میں توسیع وزیراعظم نےوزیر دفاع اوروزیرخارجہ کورابطوں کی ذمے داری دے دی
Translate News »