آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

پاکستان نے بین الاقوامی کک باکسنگ میں انڈیا کو شکست دیدی
تاریخ :   14-03-2019

بنکاک (ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو)بنکاک پاکستان نے بین الاقوامی کک باکسنگ میں انڈیا کو شکست دیدی,سندھ پولیس کے کمانڈو خان سعید نے پہلے راؤنڈ میں ہی حریف کو ناک آؤٹ کردیا.

سندھ پولیس کے سپیشل سیکورٹی یونٹ کے کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل سٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ کک باکسنگ مقابلے میں حصہ لیکرپاکستان اورسندھ پولیس کی نمائندگی کی اورپاکستان کے روایتی حریف بھارتی کھلاڑی تیجاسوی واسو شیمہ کوپچھاڑدیا,پہلے راؤنڈ کے دو منٹ میں ہی خان سعید نے مارشل آرٹ کی تیکنیکس کوبہترین اور عمدہ طریقے سے استعمال کیااورمعیاری کھیل پیش کرکے کامیابی اپنے نام کرکے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا.
ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے اپنی جیت کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے کک باکسنگ مقابلے میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو بھی شکست دی,آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے بین الاقوامی مارشل آرٹ کک باکسنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان اور سندھ پولیس کی نمائندگی کرنیوالے ایس ایس یو کمانڈو خان سعید کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور نقد انعام کا اعلان بھی کیا .

Print Friendly, PDF & Email
ایران کے صدر حسن روحانی کے عراق کے کامیاب دورے پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے شدید برہمی کا اظہار
بھارت نے پاکستان سے مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ
Translate News »