شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

پاکستان نے بھارت سمیت تمام ممالک کے فضائی حدود پر عائد پابندی ختم کردی
تاریخ :   16-07-2019

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 16 جولائی2019ء) پاکستان نے بھارت سمیت تمام ممالک کے فضائی حدود پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا ہے اطلاعات کے مطابق پاکستان نے تمام پروازوں کےلئے اپنی ایئر سپیس کھول دی ہیں،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اب تمام روٹس پروازوں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں،اب بھارتی ایئر لائنز بھی پاکستانی ایئر سپیس استعمال کر سکتی ہیں،سی اے اے کے مطابق لاہور سے دہلی،بنکاک، کوالالمپور، سری لنکا اورمچی کی پروازیں بھی بحال کردی گئیں،واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی پر فروری میں بھارتی ایئر لائنز کے پاکستانی حدود کے استعمال پر پابندی کی گئی تھی۔
Print Friendly, PDF & Email
برطانیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد پاکستان کی سر جڑی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کردیا گیا
سعودی عرب نے خواتین کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیدی
Translate News »