آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

پاکستان نےدہشتگردی کوموثر اندازسے شکست دی، پاکستان کواندھیروں میں جھونکنے کی کوشش کرنیوالی قوتوں سے متحد ہوکرلڑیں،آرمی چیف
تاریخ :   21-08-2018

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نےدہشتگردی کوموثر اندازسے شکست دی، پاکستان کواندھیروں میں جھونکنے کی کوشش کرنیوالی قوتوں سے متحد ہوکرلڑیں گے،بہاردی سے لڑکردہشتگردی کا شکارہونیوالے

خاندانوں کیساتھ ہیں، ہم ہر شکل اورقسم کی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشتگردی کے شکار افراد کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم اورمسلح افواج بھرپورانداز میں دہشتگردی کے چیلنج سے نبرد آزما ہوئے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا دہشتگردی سے متاثرہ افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ بہاردی سے لڑکردہشتگردی کا شکار ہونیوالے افراد اوران کے خاندان والوں کیساتھ ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان دیرپا امن اورسلامتی کے قیام کیلئے تمام قوتوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ پاکستان نےمتحد ہوکردہشت گردی کوموثر اندازسے شکست دی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ قوم کےعزم اورحوصلے کےساتھ مخالف قوتوں کو شکست دیں گے۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کواندھیروں میں جھونکنے کی کوشش کرنیوالی قوتوں سے متحد ہوکرلڑیں گے۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ بہاردی سے لڑکردہشتگردی کا شکار ہونیوالے افراد اوران کے خاندان والوں کیساتھ ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم ہر شکل اورقسم کی دہشتگردی کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے جس سے مل کرلڑنا ہوگا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے ناسور کا شکار رہا ہے۔ واضح رہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ میں قیام پذیر ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
مسلم لیگ ن کا اجلاس،اعتزازاحسن کاصدارتی امیدوارکا نام مسترد
لندن کے کنگزبری ٹیوب سٹیشن پر فائرنگ تین افراد زخمی
Translate News »