آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

پاکستان میں کویت سے بڑے تیل کے ذخائر دریافت کر لیے گئے پاکستان تیل پیدا کرنے والا دنیا کا 5 واں بڑا ملک بن جائے گا
تاریخ :   06-08-2018

کوئٹہ ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان میں کویت سے بڑے تیل کے ذخائر دریافت کر لیے گئے، تیل کے ذخائر امریکی کمپنی کی جانب سے پاک ایران سرحدی علاقے میں تلاش کیے گئے، پاکستان تیل پیدا کرنے والا دنیا کا 5 واں بڑا ملک بن جائے گا۔ تفصیلات کے

 

مطابق پاکستان کو اقتصادی محاذ پر بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان کے موجودہ اور نگران وزیر خارجہ عبد اللہ ہارون کے مطابق پاکستان میں تیل کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔پاکستان میں تیل کے ذخائر پاک ایران سرحد کے قریب کے علاقے میں دریافت کیے گئے ہیں۔ امریکی کمپنی جس نے تیل کے ذخائر دریافت کیے ہیں، اس کادعویٰ ہے کہ ان ذخائر سے تیل نکلنے کے باعظ پاکستان تیل پیدا کرنے والے دنیا کے 10 بڑے ممالک میں شامل ہوجائے گا۔

ذرائع کے مطابق تلاش کیے گئے تیل کے ذخائر کویت سے زیادہ ہیں۔ تیل کے ذخائر دریافت ہونے کے بعد پاکستان تیل پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں 5ویں نمبر پر آجائے گی۔

جبکہ اس باعث پاکلستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی واضح کمی واقع ہوگی۔ اس وقت پاکستان اپنی ضرورت کا 85 فیصد خام تیل دوسروں ممالک سے خریدتا ہے۔ تاہم اگر پاک ایران بارڈر پر دریافت ہونے والے تیل کے ذخائر واقعی قابل استعمال ہوئے تو پاکستان کو اس باعث سالانہ 10 ارب ڈالرز سے زائد کی بچت ہو سکتی ہے۔ جبکہ دوسری جانب نگران وزیر خارجہ عبداللہ ہارون نے مزید بتایا ہے کہ جس امریکی کمپنی نے پاک ایران سرحد پر تیل کے ذخائر دریافت کیے ہیں، اس کمپنی کیساتھ 10 ارب ڈالرز کا معاہدہ بھی کر لیا گیا ہے۔یہ کمپنی پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل بھی تعمیر کرے گی۔ پاکستان میں دریافت ہونے والے تیل کے اتنے بڑے ذخائر کو وطن عزیز کیلئے گیم چینجر قرار دیا جا رہا ہے۔ تیل کے اتنے بڑے ذخائر کی مدد سے پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے میں مدد مل پائے گی اور بجلی کی پیداوار میں اچھا خاصا اضافہ ہو پائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کا حکم
ﻧﻮﺷﮩﺮﮦ ﻭﺭﮐﺎﮞ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺳﺎﻝ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﻗﺘﻞ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺁﺝ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺍﻧﺎ ﻧﮯ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﺎ
Translate News »