پولیس کا شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 200 سے زائد بوتلیں برآمد     No IMG     اٹلی , پناہ اور ملک بدری کے قوانین میں مزید سختی کی منظوری     No IMG     وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوم متحدہ کے اجلاس میں شرکت کےلیے نیویارک پہنچ گئے     No IMG     ترک وزیرِ خارجہ نے وینزویلا کے سرکاری دورے کے دوران قومی کرنسی سے تجارت پر زور دیا     No IMG     پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس     No IMG     تیونس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں5 افراد ہلاک     No IMG     ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے، برطانوی وزیراعظم تھریسامے     No IMG     شراب نوشی، چوری اور سمگلنگ سمیت دیگر سنگین الزامات کے نتیجے میں پی آئی اے کی 18ائیر ہوسٹس کی بیرون ملک ڈیوٹیاں لگانے اور جانے پر پابندی عائد     No IMG     پنجاب حکومت نے یروزگار نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے 30 لاکھ روپے آسان شرائط پر قرضہ دینے کا فیصلہ     No IMG     لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں پانچ لاکھ بچے خطرے سے دوچار     No IMG     غزہ اقوام متحدہ ایجنسی کے فلسطینی ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف ہڑتال     No IMG     چین کے مالیاتی حکام نے فضائی آلودگی کی وجہ سے 158 کمپنیوں کے خلاف کارروائی     No IMG     امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ کا سرکاری امداد لینے والے تارکینِ وطن کے گرین کارڈز بندکرنے پر غور     No IMG     اسرائیل,کا فلسطینی گاؤں کے انہدام کا فیصلہ     No IMG     بھارت میں جیپ کھائی میں گر نے سے 13 افراد ہلاک     No IMG    

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
تاریخ :   16-05-2018

کراچی۔( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ جبکہ رویت ہلال کمیٹی کو شہادتیں بھی موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔پاکستان میں رمضان

المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ جبکہ پاکستان کے دیگر بڑے شہروں میں بھی رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ ماہر  فلکیات کے مطابق آج پاکستان میں رمضان المبارک کا چان نظر آ جانے کے واضح امکانات تھے۔ کراچی میں مطلع مکمل طور پر صاف رہا۔ جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی مطلع قدرے صاف رہا۔ اس لیے رمضان کا چاند نظر آ جانے کے واضح امکانات تھے۔دوسری جانب ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش گزشتہ روز ہی ہوگئی تھی۔ پاکستان میںرمضان المبارک کے چاند کی عمر ساڑھے 26 گھنٹے ہوگی۔ جبکہ چاند دیکھنے کا عمودی زاویہ 5 ڈگری تک ہوگا۔ واضح رہے کہ ماہر فلکیات کئی روز قبل ہی پیشن گوئی کر چکے تھے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند بدھ 16 مئی کو نظر آ جائے گا۔یوں پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کیساتھ ایک ہی روز میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔ اب موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ رمضان کے چاند کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کو شہادتیں بھی موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی کو خیبرپختوںخواہ کے شہروں سوات،، ایبٹ آباد،، لوئر دیر اور دیگر میں رمضان کا چاند دکھنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

Print Friendly, PDF & Email
نواز شریف کے ممبئی حملوں کے بیان پر چوہدری نثار کا پہلا ردعمل سامنے آیاگیا
سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سیمستعفی ہونے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »