گجرانوالہ میں یوم پاکستان کی تقریب میں سکول کی دیوار گرنے سے 6 افراد جاں بحق     No IMG     79 واں یوم پاکستان: وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ     No IMG     پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG    

پاکستان مسلم لیگ ن نے8 اگست کو الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان
تاریخ :   06-08-2018

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان مسلم لیگ ن نے8 اگست کو الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا ہے،عمران خان کوملنے والا مینڈیٹ جعلی ہے، تاریخی دھاندلی زدہ الیکشن پر وائٹ پیپر جاری کریں گے۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ
کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوملنے والا مینڈیٹ جعلی ہے۔عمران خان کودھاندلی والا مینڈیٹ عمران خان کودینے کی کوشش کی گئی ۔اجلاس میں اس کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اجلاس میں دیامر میں اسکول جلانے کے واقعے کی مذمت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہرروز عمران خان کے بیان کے بر عکس چیزیں نظر آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ جب تک حقائق عوام کے سامنے نہ لے آئے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ تاریخی دھاندلی زدہ الیکشن پر وائٹ پیپر جاری کریں گے۔

شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ دھاندلی سے متعلق وائٹ پیپر کو جلد مکمل کیا جائے گا۔ تاکہ عام کے سامنے حقیقت رکھی جاسکے۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کا مشترکہ امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 8 اگست کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے تمام سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ ہولڈرز شامل ہونگے۔ احتجاج میں ن لیگی رہنماء بھرپور شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک کی تمام جماعتوں کواعتراض ہے کہ فارم 45 کو روک لیا گیا تھا اور آر ٹی ایس کو بھی استعمال نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر 120دن کے دھرنے کو 24 گھنٹے لائیو کوریج مل سکتی ہے۔لیکن اپوزیشن جماعتوں کو ویسی کوریج نہیں دی جارہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
عراق میں ایک جرمن اور ایک فرانسیسی شہری کو عمر قید کی سزا
عمران خان نے این اے131 میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
Translate News »