جرمن نے شام اور عراق کے لیے مالی امداد سو ملین یوروکا اعلان     No IMG     سعودی عرب کے سفیر خالد بن سلمان واشنگٹن سے فرار ہوگئے     No IMG     کویت نے غزہ میں تعمیر نو اور جنگ سے تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر کے لیے 25 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان     No IMG     اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ ایک فلسطینی نوجوان شہید 8 زخمی     No IMG     روس کے زیر انتظام کریمیا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی     No IMG     ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ شام میں کئے گئے وعدے پورے کرے     No IMG     پی آئی اے نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کےالزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ خان کو کلین چٹ دیدی     No IMG     قطر کی حکومت نے ملازمت کے خواہش مندوں کے لیے پاکستان میں ویزا مرکز کھولنے کا اعلان     No IMG     مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ کے الیکٹرک بکا ہی نہیں تھا اس لئے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،     No IMG     سلمان خان نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر میرا ریپ کیا,بھارتی ماڈل اور وی جے پوجا مشرا کا الزام     No IMG     اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایس ایس پی تشدد کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کیخلاف وفاق کی اپیل پر مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا     No IMG     ابوظہبی, پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ، ایک وکٹ کے نقصان پر 106 رنز جوڑ لیے ،245 رنز کی برتری     No IMG     افغانستان کے صوبے ہلمند میں انتخابی مہم کے دفتر میں دھماکے سے انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک     No IMG     ہارون اختر اور سابق وزیر اعظم کی بہن سعدیہ عباسی نااہل قرار     No IMG     بھارت اور چین نے افغانستان کے سفارت کاروں کو تربیت دینے کے مشترکہ پروگرام کا آغاز کر دیا     No IMG    

پاکستان ریلویز اپنے 10 روزہ منصوبے میں تمام ٹرینوں میں مفت وائی فائی سروس شروع
تاریخ :   10-10-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ریل گاڑی کا سفر دیگر ذرائع سے سستا، بہترین اور آسان سمجھا جاتاہے تاہم ریلوے کے اکنامی بوگیوں کی حالت نہایت خستہ ہے جس کے باعث مسافروں کا فی مشکلات کا سامنا رہتاہے جبکہ بعض اوقات تو بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں ہوتی تاہم وزیر ریلوے شیخ رشید نے

ریلوے میں اصلاحات شروع کر دی ہیں جبکہ پاکستان ریلویز اپنے 10 روزہ منصوبے میں تمام ٹرینوں میں مفت وائی فائی سروس شروع کرنے جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اپنے سو روزہ پلان میں تمام ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم بھی لگانے جارہی ہے ۔ابتدائی طور پر وائی فائی اور ٹریکنگ سسٹم مسافرٹرینوں میں نصب کیا جائے گا جبکہ اس کے بعد اس کا دائرکار مال بردار گاڑیوں تک بڑھایا جائے گا ۔ وزارت ریلوے کے حکام کاکہناہے کہ اس ضمن میں اب تک 60 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے اور باقی بھی جلد ہی پورا کر لیا جائے گا

کیونکہ شیخ رشید

عوا م کو یہ سہولیات فراہم کرنے میں بہت زیادہ سنجیدہ ہی

ان کا کہناتھا کہ مسافر جلد ہی ٹرینوں میں مفت وائی فائی استعمال کرنا شروع کر دیں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حکومت نے آصف زرداری کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی
شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز آج نیب میں طلب
Translate News »