گجرانوالہ میں یوم پاکستان کی تقریب میں سکول کی دیوار گرنے سے 6 افراد جاں بحق     No IMG     79 واں یوم پاکستان: وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ     No IMG     پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG    

پاکستان اپنے انڈونیشین بھائیوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
تاریخ :   23-12-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستان اپنے انڈونیشین بھائیوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انڈونیشیا کیلئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ مشکل کی اس

گھڑی میں پاکستان اپنے انڈونیشین بھائیوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ انڈونیشیا میں سونامی سے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیےترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ سونامی سے قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور ہزاروں لوگ زخمی ہوئے۔واضح رہے کہ انڈونیشیا میں سونامی کے باعث دو سو بائیس افراد ہلاک اور ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے مٹی کا تودہ سمندر میں گرنا سونامی کی وجہ بنا۔خبرایجنسی کے مطابق کہ سونامی کے سبب سُندا آبنائے کے کئی ساحل پانی کی زد میں آگئے جس کے باعث دو سو بائیس افراد ہلاک اور ہزار سے زائد زخمی ہوگئے اور متعدد افراد لاپتہ ہیں جبکہ سینکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔مقامی حکومت کے مطابق سونامی کی وجہ کراکاٹوا آتش فشاں کے پھٹنے کے سبب سمندر کے اندر مٹی کے تودے کا گرنا ہے۔ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سونامی سے چند لمحوں پہلے کنسرٹ کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Print Friendly, PDF & Email
سعودی عرب میں پاکستانی کا سرقلم
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی میں 222 افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ درجنوں افراد لاپتہ
Translate News »