جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا علاقائی تنازع کے حل کے لیے روس کا دورہ     No IMG     حکومت نے اپنا پورا زور لگا کرذیشان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ذیشان دہشت گردنہیں تھا رانا ثنا ئ اللہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے امیرقطر امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات     No IMG     بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG    

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا
تاریخ :   23-10-2018

ابوظہبی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کل ٹی ٹوئنٹی کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے لیئے تیار۔قومی کرکٹ ٹیم نےآسٹریلیا کو دو ٹیسٹ کی سیریز میں 0-1 سے شکست دی تاہم دونوں ٹیمیں اب تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلیں

گے۔ پہلا میچ ابوظہبی میں آج کھیلا جائے گا جبکہ دو میچ دبئی میں کھیلے جائیں گے۔میچز 24، 26 اور 28 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ سرفراز الیون ٹیسٹ سے ٹی ٹوئنٹی موڈ میں ڈھلنے کے لیے تیار ہے۔ قومی ٹیم پیر سے یو اے ای میں ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیئے ٹریننگ میں مصروف تھی۔اب تک دونوں ٹیموں کے درمیان ہونےو الے مقابلوں میں پاکستان نے 10 اور آسٹریلیا نے 7 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ابو ظبی میں ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کے تقریب رونمائی کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز اہم ہے،کوشش ہوگی کہ اپنی ٹاپ پوزیشن کو برقرار رکھیں۔سرفراز احمدکا کہنا تھا کہ بورڈ کھلاڑیوں کو غیر ضروری عناصر سے دور رہنے کے لئے ہدایت دیتا رہتا ہے ،کھلاڑیوں کی بھی ذمہ داری ہےکہ ایسی چیز دیکھیں تو فوری مطلع کریں۔پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں میں فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، شاداب خان، شاہین آفریدی، عثمان شنواری، حسن علی، عماد وسیم، وقاص مقصود اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
چین میں 8 سال کے طویل عرصے میں مکمل ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا سمندری پل عوام کے لئے کھول دیا
سعودی حکمران شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کےاہل خانہ سےملاقات
Translate News »