وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے پاک برطانیہ اور پاکستان سکاٹ لینڈ بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات     No IMG     حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا آئی ایم ایف نے بیل آوٹ پیکج کیلئے اپنی شرائط سخت کردیں     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ     No IMG     جاپانی وزیراعظم شینزو آبے آسٹریلیا پہنچ گئے     No IMG     کیلیفورنیا ,کی جنگلاتی آگ ، ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی     No IMG     برطانوی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اگلے ہفتے پیش ہو سکتی ہے     No IMG     ملائیشین ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات     No IMG     امریکی بلیک میلنگ کا مقصد حماس کی قیادت کو نشانہ بنانا ہے     No IMG     زمبابوے بس میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 42 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے     No IMG     زلفی بخاری کیس: ’دوستی پر معاملات نہیں چلیں گے‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار     No IMG     غزہ پرحملے, اسرائیل کو 40 گھنٹوں میں 33 ملین ڈالر کا نقصان     No IMG     تنخواہیں واپس لے لیں سپریم کورٹ کاحکم آتے ہی افسران سیدھے ہو گئے     No IMG     پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن باؤلرز کے نام     No IMG     چودھری پرویز الٰہی اپنے ہی جال میں پھنس گئے     No IMG     ق لیگ نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بغاوت کردی     No IMG    

پاکستان اورنیوزی لینڈ کےدرمیان پہلا ون ڈے میچ آج ابو ظہبی میں کھیلا جائےہوگا
تاریخ :   07-11-2018

ابوظہبی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان اورنیوزی لینڈ کےدرمیان پہلا ون ڈے میچ آج ابو ظہبی میں کھیلا جائےہوگا، کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ شاہینوں کےحوصلےبلند ہیں اورسیریز میں کامیابی کےلیے پُراعتماد ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعدقومی ٹیم ون ڈے سیریز بھی جیتنے کیلئے پر عزم ہے,پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج ابو ظہبی میں کھیلا جائیگا، میچ شام چار بجے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائے گا، پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم جیت کے لئے پرعزم ہے۔ شاہین ٹی ٹوئنٹی کی طرح ایک روزہ سیریز میں کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں،سرفراز احمد کا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تجربہ کار ہے، کھلاڑیوں کو جلد وکٹ گنوانے کی روش ترک کرنا ہوگی,واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی ٹیم نے کیویز ٹیم کو وائٹ واش کیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں مسلم لیگ ن ہی ملوث ہے۔ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان
نیدر لینڈز میں144 مساجد کا اسلام مخالف گیرٹ وائیلڈرس کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ
Translate News »