جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے آؤڈی کو 800 ملین یورو کا جرمانہ     No IMG     اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے رولز آف بزنس کے تحت لیگی اراکین ملک وحید ،یاسین عامر،مرزا جاوید،زین النساء اور طارق گل پر پیراشرف کوایوان سے بے دخل کردیا     No IMG     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ     No IMG     آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ نے قوم کواگلے ہفتے بجلی مہنگی کرنے کی خوشخبر ی سنادی     No IMG     وزیر اعلی گلگت بلتستان کی بارسلونا میں آمد پر معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ایاز عباسی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ     No IMG     زینب قتل کیس کےمجرم عمران علی کو پھانسی کی سزا میں معافی ؟پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل دھماکہ خیز خبر آگئی     No IMG     صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں,امریکی سینیٹر     No IMG     بھارتی پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی     No IMG     فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی     No IMG     غیرملکی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری حکومت نے درآمدی اور پرتعیشن کاروں پر ٹیکس میں بڑی چھوٹ دے دی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے مالکان کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے موجودہ حکومت سے کوئی غیر معمولی توقع نہ رکھیں     No IMG     ڈی جی نیب لاہورشہزاد سلیم کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی     No IMG     وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس     No IMG     مد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل     No IMG     استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔     No IMG    

پارلیمنٹ کی بالادستی ختم ہوتی نظرآ رہی ہے,پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ
تاریخ :   10-10-2018

سکھر( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری درست اقدام نہیں، وزیراعظم ہاوس کو یونیورسٹی بنانے، بھینسیں اور گاڑیاں نیلام کرنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہو گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس 70

فیصد مشرف کی ٹیم ہے اور ایم کیو ایم حکومت سے نکل جائے تو خدا حافظ ہو جائی گی۔ کل ملک کیلئے خطرہ قرار دینے والی جماعت کو وزارت دے دی گئی۔ انہوں نے کہا پیپلزپارٹی اداروں کو چلتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے۔ سٹاک مارکیٹ گرتی جا رہی ہے اور 2 ماہ میں اربوں روپے کا نقصان ہوا جبکہ لوگ کنگلے ہو گئے، معیشت پر خطرناک حد تک دباؤ ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کہتے تھے آئی ایم ایف جانے سے بہتر ہے خود کشی کر لوں تاہم عمران خان نے غیر سنجیدہ بیانات دیئے۔ ان کے بیانات کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، ڈکٹیٹر کے آئین نے پاکستان کو 2 حصوں میں تقسیم کیا جبکہ پارلیمنٹ کی بالادستی ختم ہوتی نظرآ رہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
سعودی عرب کابینہ کی ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت مسترد
حارث سہیل نے آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں کیریئرکی پہلی سنچری بناکروالدہ کی خواہش پوری کردی
Translate News »