آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

ٹیلی نار نے پاکستان میں 4.5 جی سروس متعارف کروا دی
تاریخ :   06-12-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ٹیلی نار نے پاکستان میں تیز ترین نیٹ ورک متعارف کروا دیا، ناروے کی کمپنی کی جانب سے پاکستان کے 4 شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4.5 جی سروس متعارف کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی نار پاکستان نے

پاکستان کا تیز ترین نیٹ ورک متعارف کروا دیا ہے۔ ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے 4.5 جی سروس متعارف کروائی گئی ہے۔
ٹیلی نار پاکستان نے ابتدائی طور پر پاکستان کے 4 شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4.5 جی سروس متعارف کروائی ہے۔ ٹیلی نار حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بعد ازاں 4.5 جی سروس ملک کے دیگر شہروں میں بھی شروع کی جائے گی۔ ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے 4.5 جی سروس متعارف کروانے کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کے معیار میں مزید بہتری آئے گی۔ 4.5 جی سروس کی بدولت صارفین کو بہتر اور مزید تیز رفتار انٹرنیٹ میسر آئے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
آج اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
علیمہ خان کےبیرون ملک اکائونٹس پر بات بڑھ گئی
Translate News »