سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق
تاریخ :   13-11-2018

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) لاہور میں سندر اسٹیٹ کے قریب دودھ سے بھر ا ٹرک الٹنے سے چار افراد جاں بحق ، جبکہ تلہ گنگ میں مسافر کوچ الٹنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ضرور پڑھیں تفصیلات کے مطابق لاہور میں سندر اسٹیٹ کے قریب دودھ سے بھر ا ٹرک الٹ گیا، جس کے نتیجے

میں چار افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے ہیں ، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو رائیونڈ منتقل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق دودھ سے بھر ٹرک سند اسٹیٹ سے لاہور آرہا تھا جس پر 25افراد سوار تھے ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو ئےجبکہ چھ افراد کی حالت تشویشناک ہے جن کو لاہور کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب تلہ گنگ میں تیز رفتار کوچ الٹ جانے سے تین افراد کی جان چلی گئی جبکہ دس افراد زخمی ہو گئے، حادثہ کو ٹ قاضی کے علاقہ میں پیش آیا جاں بحق ہو نے والوں میں 2 خواتین سمیت 3 افراد شامل ہیں جبکہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثہ کا شکار ہو نے والی مسافر کو چ کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو، پنجاب پولیس اور امدای ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچی۔

Print Friendly, PDF & Email
آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان
Translate News »