گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

ْنوازشریف کا سیاسی کھیل ختم ہوچکا ، قمر زمان کائرہ
تاریخ :   17-05-2018

اوکاڑہ  ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کا سیاسیکھیل ختم ہوچکا ہے قوم لوٹ مار کرنیوالوں کو پہچان چکی ہے، پیپلز پارٹی کسی چور کو بھاگنے نہیں دیگی بلکہ ان سے پائی پائی وصول کریگی، کرپٹ حکمرانوں سے قوم عاجز آچکی ہے اور آئندہ ان کے کسی فریب میں نہیں آئے گی پیپلز پارٹی کی جدوجہد کا محور عوام کی فلاح و بہبود اور حقیقی ترقی ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی تحصیل اوکاڑہ کے صدر رائو ایاز الکریم کے ہمراہ اوکاڑہ کے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوںنے کہا کہ اب نواز شریف مگر مچھ کے آنسو بہا کر عوام کو فریب دینے میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔۔شریف برادران کی سیاست دفن ہو چکی ہے، انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے اقتدار کا سورج ہمیشہ کے لئے غروب ہو چکا۔ ۔ملک کی باشعور عوام سچ اور جھوٹ میں تمیز جانتی ہے۔ اب عوام کا کام ہے کہ وہ اس لٹیرے اور عوامی حقوق کے غاصب خاندان کو اپنے ووٹ کے ذریعے دیس نکالا دے ۔

Print Friendly, PDF & Email
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نےمحمد یاسین ملک کو گرفتار کر لیا
چئیرمین نیب کی عہدے سے برطرفی۔۔۔ سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »