سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

وہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ آنے والے الیکشن پرانی حلقہ بندیاں یا نئی حلقہ بندیوں کے تحت ہوں
تاریخ :   07-11-2017

چکوال (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اورسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ آنے

والے الیکشن پرانی حلقہ بندیاں یا نئی حلقہ بندیوں کے تحت ہوں تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔مسلم لیگ ن کا موقف بڑا واضع ہے کہ انتخابات میں کسی صورت بھی تاخیر نہیں ہونی چاہیے سیاسی جماعتوں کو بھی آگے آنا ہوگا۔مسلم لیگ ن میں ناکوئی فاروڈ بلاک بن رہا ہے اور نہ ہی کوئی ٹیکنو کریٹ حکومت آرہی ہے ، سب مضروضے اور قیاس آرائیاں ہیں۔ شریف خاندان کے احتساب کیساتھ دیگر 400لوگوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے جو کہ ابھی تک شروع نہیں ہوا ہے۔سابق وفاقی وزیرداخلہ چویدری نثار علی خان کی ایم پی اے چوہدری لیاقت علی خان کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔چوہدری نثار علی خان نے چوہدری لیاقت کے بھائی صبح صادق اور ان کے دونوں صاحبزادوں چوہدری حیدر سلطان اور چوہدری شہریار اور اہلیہ رکن قومی اسمبلی بیگم عفت لیاقت سے اظہار تعزیت کیا۔ جبکہ اس موقع پر ایم پی اے چوہدری نذر حیات گوندل، چیئرمین صوفی مشتاق بھٹی، چیئرمین ارشد محمود دھروگی، قاضی زاہد وقار اور مسلم لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوہدری نثار علی خان نے مزید کہا کہ اختلاف رائے کو خواہ مخواہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے مسلم لیگ ن ایک بڑی اورملک گیر جماعت ہے اور اس میں ہر وقت اختلاف رائے رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت پاکستان کا مستقبل ہے لہٰذا جمہوریت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔چوہدری نثار علی خان کی سیاسی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ چوہدری لیاقت کی سیاسی وفاداری نے انہیں پورے علاقے میں ممتاز اور منفرد بنایا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
عمران،جہانگیرترین نااہلی کیس :ہر قانون کی خلاف ورزی کے اپنے نتائج ہوتے ہیں،جسٹس ثاقب نثار
نئی حلقہ بندیوں کی آئینی ترمیم پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار, شاہ محمود قریشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »