سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

ولیعہد محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل میں پہلے نمبر کا مجرم ہے۔ سی آئی اے کی سربراہ جینا ہیسپل
تاریخ :   05-12-2018

نیویارک ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکی سینیٹ کے بعض سینیٹروں نے امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کی سربراہ جینا ہیسپل کی گفتگو کی سماعت کے بعد کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل میں پہلے نمبر کے مجرم ہیں۔

امریکی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر باب کورکر نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے تفتیش کی جائے تو وہ 30 منٹ میں خاشقجی کے قتل کے سنگین جرم کا اعتراف کرلے گآ۔ ایک اور سینیٹر لینڈسی گراہم نے بھی کہا ہے کہ اسے خآشقجی کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے ولیعہد کے ملوث ہونے کا کامل یقین ہے۔اس نے کہا کہ ولیعہد محمد بن سلمان کے اطرافی اتنے بڑے جرم کا کسی دوسرے ملک میں ارتکاب کریں اور محمد بن سلمان کو اس کی خبر بھی نہ ہو ایسا ممکن نہیں ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو پاکستان کا ٹرمپ قراردیدیا
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد1-1 گول سے برابر
Translate News »