پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات طلب
تاریخ :   05-12-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کرینگے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔گلگت بلتستان کو صوبہ بنائے جانے کا معاملہ ایک بار پھر ایجنڈے میں شامل۔ کابینہ اپنے

گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی عملدراری کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ گزشتہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کریگی۔ اجلاس میں گیس کی صنعتوں کو سپلائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔اکنامک افئیرز ڈویژن سے متعلقہ ڈویژنوں میں معاملات کی منتقلی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹی کی تشکیل نو کی منظوری بھی دی جائے گی۔چئیرمین پورٹ قاسم اتھارٹی کی تعیناتی بھی ایجنڈے میں شامل۔نجی فضائی کمپنی کے لائسنس میں توسیع کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل۔پاکستان اکادمی ادیبات کے ڈپٹی سیکرٹری کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل۔پاکستان اور کینڈا کی انسداد منشیات فورس کے درمیان معاہدے کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل۔لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے ممبران کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل۔عالمی انسداد کرپشن دن کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل۔ کابینہ دستاویزات کی رازداری سے متعلق اقدامات کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق وزیر ریلوے سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 11 دسمبر تک توسیع
ابوظہبی: فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، اظہر علی کی شاندار سنچری
Translate News »