آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احسان الله احسان کا معاملہ قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا
تاریخ :   16-02-2018

اسلام آباد ۔ (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احسان الله احسان کا معاملہ قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ پشاور ہائی کورٹ بھی اس حوالے سے فیصلہ دے چکی ہے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر فرحت الله بابر کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الاحرار کے ترجمان احسان الله احسان کا معاملہ قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔متعلقہ ادارہ اس حوالے سے فیصلہ کر چکا ہے تاہم اس حوالے سے وزارت دفاع ہی بہتر جواب دے سکتی ہے۔ اس ایوان کا حق ہے کہ اسے درست معلومات فراہم کی جائیں۔ پشاور ہائی کورٹ نے آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے صاحبزادہ عمر خان کے والد کی درخواست پر مجاز حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ عدالتی احکامات اور مناسب تفتیش کے بغیر احسان الله احسان کو رہا نہ کریں۔صوبوں کے محکمہ جات برائے داخلہ سے مقدمہ اور سفارشات موصول ہونے پر احسان الله احسان کا مقدمہ وزارت داخلہ کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ مذکورہ کمیٹی کی منظوری ملنے کی صورت میں مقدمہ فوجی عدالتوں کے سپرد کیا جائے گا۔ ارکان کے ضمنی سوالات پر انہوں نے کہا کہ نو ماہ تک اس سوال کا جواب موخر نہیں ہونا چاہئے تھا۔ اس حوالے سے وہ معذرت کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب کو مل کر اپنا کام کرنا ہے

Print Friendly, PDF & Email
الیکشن کمیشن نے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دیدی
مریم نواز کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے سابق ایم این اے شدید زخمی ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »