پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔شاہد خان آفریدی     No IMG     چین میں متعدد پاکستانیوں کی بیگمات گرفتار     No IMG     ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار     No IMG     فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج     No IMG     اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح     No IMG     بلوچستان ریلوے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں, وفاقی وزیر ریلوے     No IMG     اسمبلی کی تقریر کو عدالت میں بطور ثبوت پیش نہیں کیا جا سکتا,سابق وزیر اعظم     No IMG     اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG    

وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کے ساتھ ملکر بلوچستان ہاؤس ٹریڈنگ کا گھناونا کھیل کھیل رہا ہے
تاریخ :   26-01-2018

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کے ساتھ ملکر بلوچستان ہاؤس ٹریڈنگ کا گھناونا کھیل کھیل رہا ہے تاہم مسلم لیگ ن و دیگر جماعتیںملکر جمہوریت کے لبادے سے سینٹ اراکین کی خر یدو فروخت کا گھناونا کھیل نہیں کھلنے دیں گے جمعہ کے روز اپنے جاری بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آصف علی زرداری کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا اغاز ہے بلوچستان میں تبدیلی در حقیقت جمہوریت کے غلاف میں لپٹی خریدو فروخت ہے زرداری نے بلوچستان سے سنیٹ نشتیں لینے کے لئے جمہوریت دشمن سوچ کا ساتھ دیا انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے بھٹو کی پیپلزپارٹی کو بھاوتاؤ کا بازار بنائے رکھا ہے وہ اپنی ہمشیرہ کو چیئرمین سینٹ بنواکر نظام پر مسلط رہنا چاہتے ہیں سینٹ کنٹرول کرنے کے لئے زرداری ہر جماعت کے ممبران کو خریدن ی سازش کررہے ہیں مگر ملسم لیگ ن اور دیگر جماعتیں ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکیں گی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف خبردار رہے کیونکہ ان کے ممبران آصف علی زرداری کی سودے بازی کے نشانے پر ہیں زرداری کی کرپٹ سوچ نے میثاق جمہوریت کی دھجیاں اُڑا ہیں زرداری کی جمہوریت کے مبادلے میں ارکان کی خریدو فرخت کا گھناونا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے گالیاں دو الزام لگاؤن سازش کرو تمہیں شرمناک جمہوریت کا دور واپس نہیں لانے دینگے انہوں مزید کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی کوئی نشت نہیں قیوم سومرو کٹھ پتلی حکومت بنانے کے گھناونا کھیل کا م کا حصہ بنے رہے جبکہ پچھلے سینٹ الیکشن میں بھی زرداری نے خریدوفرخت کی کوشش کی مگر خریدوفرخت کی اس کوشش کی باوجود انہیں زیادہ کامیابی نہیں ملی

Print Friendly, PDF & Email
گوادر ایکسپور 2018‘‘گوادر کو بین الاقوامی طورپر نہ صرف متعارف کرائے گی بلکہ اس سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے موجودہ مواقع کو بھی عالمی سطح پر اجاگر کیاجائیگا ،ْ
لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نا اہلی کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »