مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات ،ْ دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
تاریخ :   30-12-2018

دوحہ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان اور قطر نے دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے جبکہ قطر نے پاکستانی محنت کش طبقے کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے پیشکش کی کہا ہے کہ ہم جلد مزید پاکستانیوں کو قطر میں ملازمت مواقع مہیا کریں گے۔ اتوار کو وزیر

خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے دورہ قطر کے دور ان وزارت خارجہ پہنچے جہاں انہوںنے اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی ۔
جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے قطر کے نائب وزیر اعظم و وزیر امور خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن الثانی سے ملاقات کی۔دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ باہمی تعلقات اور روابط میں فروغ، سمیت خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قطری وزیر خارجہ نے قطر میں موجود پاکستانی محنت کش طبقے کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم جلد مزید پاکستانیوں کو قطر میں ملازمت مواقع مہیا کریں گے۔
قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن الثانی نے افغانستان سمیت علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار اور کوششوں کو سراہا اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان 2022 میں متوقع فیفا ورلڈ کپ میں قطر کے ساتھ ہر سطح پر معاونت فراہم کرے گا۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان اور قطر کے مابین دوطرفہ تجارت میں پچھلے ایک سال میں فقیدالمثال اضافہ ہوا ہے ۔ملاقات کے دوران دونوں وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
لاہور:رکشہ ڈرائیور نے فوجی جوانوں کے لیے فری رکشہ سروس پیش کر دی
میکسیکو کے ایک گھر میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک
Translate News »