سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنی بیٹی سے بولنے کا حق چھین لیا
تاریخ :   24-09-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے ہی گھر میں آزادی اظہار کا حق سلب کرلیا، شیریں مزاری کی بیٹی کو اپنا ٹویٹراکاؤنٹ بند کرنا پڑ گیا, ایمان مزاری کی ٹویٹس پر والدہ شیریں مزاری نے واٹس ایپ پر سخت میسج کیا، ایمان مزاری نے والدہ کا واٹس ایپ میسج بھی

ٹویٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے ہی گھر میں آزادی اظہار کا حق سلب کر لیا۔شیریں مزاری کی بیٹی کو اپنا ٹویٹر اکاونٹ بند کرنا پڑ گیا۔بیٹی ایمان مزاری کی ٹویٹس پر والدہ شیریں مزاری نے واٹس ایپ پر سخت میسیج کیا۔بیٹی ایمان مزاری نے والدہ شیریں مزاری کا واٹس ایپ میسیج بھی ٹویٹ کر دیا، رد عمل آنے پر ایمان مزاری نے کل ٹویٹ ڈیلیٹ کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارتی فوج کی سفاکانہ کارروائیاں، ایک کشمیری شہید
لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت منظور
Translate News »