مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا     No IMG     خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا     No IMG     لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا     No IMG     مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی     No IMG     شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ     No IMG     پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات     No IMG     وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل     No IMG     پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم     No IMG     اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی     No IMG     احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید آصف زرداری سے فیملی ممبرز اور قانونی ٹیم کی ہفتے میں دو دن ملاقات کی درخواست مسترد     No IMG     سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا انتقال کرگئے     No IMG     سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر 13 ریجنز میں ہونے والی تقریبات مفت ہوں گ     No IMG     مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔     No IMG    

وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کا شیڈول طے ، ٹرمپ سے دو ملاقاتیں ہونگی
تاریخ :   12-09-2019

اسلام آبادا( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–12 ستمبر 2019)وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کاشیڈول طے ، امریکی صدر ٹرمپ سے دوملاقاتیں ہونگی ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کا شیڈول طے ہوگیاہے۔وزیر اعظم 21ستمبر کو نیوریارک پہنچیں گے اور 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم اہم ممالک کے سربراہوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔
وزیر اعظم عمران خان کی امریکہ میں قیام کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ سے دوملاقاتیں ہونگی ، امریکی صدر سے ایک ملاقات ظہرانے پر جبکہ دوسری ملاقات ہائی ٹی پر ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران عالمی برداری کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے اورمقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم وستم اور بربریت سے عالمی برادری کو آگاہ کریں گے ۔ امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر سربراہان مملکت سے ملاقاتوں میں بھی وزیر اعظم مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا اصولی موقف پیش کریں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
سپین میں ہولناک سیلاب
عالمی برادری اسرائیل کی نسل پرستی کا نوٹس لے،ترک وزیرخارج
Translate News »