آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کو نجی اسپتالوں کے معیار کے مطابق بنائیں گے
تاریخ :   11-05-2019

لاہور(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کو نجی اسپتالوں کے معیار کے مطابق بنائیں گے، پاکستان ایک عظیم ملک بننے جارہا ہے، ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیے نئی لیڈرشپ کو آگے لانا ہو گا، سرکاری اسپتالوں میں جزاوسزا کا عمل لائیں گے۔

شوکت خانم کینسر ہسپتال میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شوکت خانم میں 75سے 80فیصد مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ سرکاری اسپتالوں کو نجی اسپتالوں کے معیار کے مطابق بنائیں گے۔ شوکت خانم میں ہر مریض وی آئی پی ہوتا ہے۔
عمران خان نے اس امر کا سامنے رکھا کہ اس ملک کے سرکاری اسپتالوں کو ٹھیک کریں گے۔ سرکاری اسپتالوں میں جزاوسزا کا عمل لائیں گے۔ پانچ سال میں سرکاری اسپتالوں کےنظام کو ٹھیک کریں گے۔ سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کو اچھی تنخواہیں دیں گے۔

اپنے خطاب میں انھوں نے واضح کیا کہ پاکستان ایک عظیم ملک بننے جا رہا ہے۔ ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیے نئی لیڈرشپ کو آگے لانا ہو گا۔ جو اصلاحات میں رکاوٹ بنے ہیں وہ ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان ,نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا
چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ آنکھیں کھول دینے والی ہے
Translate News »