آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

وزیر اعظم نے بجلی چوروں کیخلاف ملک گیر مہم تیز کرنے کاحکم
تاریخ :   13-01-2019

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بجلی چوروں کے گرد گھیراتنگ،وزیر اعظم عمران خان نے بجلی چوروں کے خلاف ملک گیر مہم تیز کرنے کاحکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پاورڈویڑن کو ہدایت کی ہے ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیازکارروائی کی جائے اورکسی اثرورسوخ کوخاطرمیں نہ لایا جائے۔
وزیراعظم نے واضح کیا کسی کی چوری یا بدانتظامی کا خمیازہ عوام بھگتیں، یہ قابل قبول نہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے بجلی چوروںکے خلاف کریک ڈاﺅن سخت کرنے کاحکم دیتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف مہم کے نتیجے میں نہ صرف حکومت کو اربوں روپے کی بچت ہوئی بلکہ کئی علاقوں میں شیڈنگ میں بھی واضح فرق نظر آیا۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم عمران خان کوہرصورت علیمہ خان کی جائیدادوں کی وضاحت دیناہوگی:خورشید شاہ
پاکستان جانے والا پانی روکنے سےپانچ ریاستوں کو فائدہ ہوا ہے، بھارتی وزیر
Translate News »