آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

وزیر اعظم نریندرا مودی کو بھارت کی ارضی اور قومی سالمیت کے لئے خطرہ قرار
تاریخ :   11-05-2019

واشنگٹن (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو)امریکی جریدے ٹائمز میگزین نے اپنے نئے شمارے میں وزیر اعظم نریندرا مودی کو بھارت کی ارضی اور قومی سالمیت کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے لکھا ہے کہ اگر بھارت میں مودی کی دوبارہ حکومت بن گئی تو یہ بھارت کے لئے بہت بڑا سانحہ ہوگا۔امریکی جریدے ٹائمز

میگزین نے اپنے نئے شمارے میں وزیر اعظم نریندرا مودی کی تصویر کے ساتھ ” انڈیاز ڈیوائیڈر ان چیف “کا ٹائٹل دیتے ہوئے لکھا کہ اگر مودی کی حکومت بن گئی تو یہ سانحہ سے کم نہیں ہوگا۔امریکی جریدے ٹائمز میگزین نے بھارتی وزیراعظم کی تصویر کے ساتھ ” انڈیاز ڈیوائیڈر ان چیف ” ( بھارت کی تقسیم کا سربراہ) کا کیپشن دے دیا، جریدے میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں سوال اٹھایا گیا کہ کیا بھارت اگلے پانچ سال بھی مودی کی حکومت برداشت کرے گا۔امریکی جریدے ٹائمز میگزین میں شائع ہونے والے آرٹیکل کے مطابق مودی حکومت کے اگلے پانچ سال کا اندازہ لگانے سے پہلے گزشتہ 5 سال کے اندازِ حکومت پر غور کرنا ضروری ہے، اس تقابل سے واضح ہوتا ہے کہ چاہے بی جے پی کا اقتدار میں آنا ناگزیر ہے لیکن بھارتی عوام کے لیے یہ کسی سانحے سے کم نہ ہوگا۔ آرٹیکل میں مزید لکھا گیا کہ سیکولر بھارت کی دھجیاں اڑانے کے لیے بی جے پی 5 سال قبل اقتدار میں آئی اور انہوں نے ہندوؤں ، عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان تناؤ اور تفریق کو بڑھایا اور حالیہ انتخابی مہم کے دوران بھی مودی جی اپنے نعرے ’سب کا ساتھ سب کا ویکاس‘ کی خود دھجیاں اڑا چکے ہیں۔

کالم میں مودی سرکار کی معاشی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا گيا ہے کہ بھارت میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ مسلمانوں پر ہندو انتہا پسندوں کے حملے آئے روز کی بات ہو گئی ہے اور ہندو اقلیت دلتوں کے لیے اپنی ہی ملک کی زمین تنگ ہو گئی ہے۔ امریکی جریدے نے بھارت میں بڑھتی نفرت و تعصب کی سیاست پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ سچ تو یہ ہے کہ گزشتہ 5 سال بھارت میں تعصب کے نام پر مظالم عروج پر رہے تو اگلے 5 برسوں میں بھی بی جے پی کی وجہ سے اقلیتوں پر ان کے اپنے ملک کی زمین مزید تنگ ہو جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل جان رچرڈسن 12مئی سے بھارت کا 3 روزہ دورہ کریں گے
امریکہ نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر اس کے عملے کے 24 ارکان کو یرغمال بنا لیا
Translate News »