اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی استنبول پہنچ گئے ہیں
تاریخ :   19-10-2017

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی استنبول پہنچ گئے ہیں جہاں وہ نویں ڈی ایٹ سمٹ اجلاسس میں شرکت کریں گے جس میں سربراہان مملکت و حکومت مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو کی جائے گی، ،وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ یا د رہے کہ معاشی تعاون پر ڈی ایٹ تنظیم کا نواں اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں ہو رہا ہے اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت شرکت کر رہے ہیں،اسلامی ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ میں مصر، ایران، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائشیا، نائیجیریا، ترکی اور پاکستان شامل ہیں۔واضح رہے کہ آٹھوں ممالک کی مجموعی آبادی ایک ارب سے زیادہ ہے ،ڈی ایٹ ملکوں کی مشترکہ منڈی دس کھرب ڈالر سے زائد ہے،تنظیم کے مقاصد میں رکن ممالک کے درمیان معاشی تعاون میں اضافہ اور عوامی زندگیوں میں بہتری بھی شامل ہے، ڈی ایٹ کا تنظیمی ڈھانچہ سمٹ ، کونسل اور کمیشن پر مبنی ہے۔ سمٹ میں سربراہان مملکت، کونسل میں وزرائے خارجہ جبکہ کمیشن میں اعلی حکام اپنے اپنے ملکوں کی نمائندگی کرتے ہیں ،تنظیم کے چارٹر کے تحت زراعت، فوڈ سیکیورٹی، توانائی، معدنیات، صنعتی تعاون ، صحت ، سیاحت اور دیگر شعبوں میں تعاون کا فروغ شامل ہے، پاکستان ڈی ایٹ تنظیم کا متحرک رکن ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی میڈکل کور پاک فوج اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرتی ہے
ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں, صبر کا امتحان نہ لیا جائے: چیف جسٹس ثاقب نثار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »