چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام
تاریخ :   20-03-2019

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نےسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےپارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جانے والے ناموں کو آئین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط میں لکھا کہ ارکان الیکشن کمیشن کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کوبھیجے گئے جو کہ آئین کی خلاف ورزی ہے،شہباز شریف کاکہنا تھاکہ وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔
ان کاکہنا تھاکہ آئین کے تحت وزیر اعظم نے ممبران الیکشن کمیشن کیلئے قائد حزب اختلاف سے مشاورت کرنا ہے،جب تک وزیر اعظم قائد حزب اختلاف سے مشاورت نہیں کرتے تب تک کمیٹی کا اجلاس نہیں بلایا جا سکتا۔

Print Friendly, PDF & Email
سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار
روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات
Translate News »