یونانی پولیس نے 100 پناہ گزینوں کو گرفتارکرلیا     No IMG     بیتبیت المقدس: اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا بھارت کےمنفی اور متکبرانہ رویہ پر افسوس کا اظہار     No IMG     میجرجنرل( ر ) نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان     No IMG     غزہ تباہی کے دھانےپر،کسی لمحے آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے اقوام متحدہ     No IMG     روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت     No IMG     ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لاہور میٹرو بس میں لڑکی کا بھیک مانگنے کے انداز نے سب کو حیران کر دیا     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہلیہ کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ     No IMG     اسلام آباد تیز رفتار گاڑی نے ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا، ڈرائیور عابد گرفتار     No IMG     ،تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک خارجہ پالیسی واضح کرنے میں ناکام رہی ہے،خواجہ آصف     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان 5 مال گاڑیوں اور 3 نئی مسافر ٹرینوں کا افتتاح بھی جلدی کیا جائے گا     No IMG     بھارت کی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج ہے اس کیلئے کشمیری ہی کافی ہیں,وزیر اعظم آزاد کشمیر     No IMG     یورپی یونین کے رہنماؤں نے غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام کے لیے مصر سمیت شمالی افریقی ممالک سے رابطہ     No IMG     بھارتی آرمی چیف کو اپنے عہدے کے مطابق زبان استعمال کرنی چاہیےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری     No IMG    

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کے قومی اور انسانی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے
تاریخ :   05-02-2018

لاہور(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کے قومی اور انسانی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت سے انکار دراصل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی رویوں میں خامیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ پیر کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلی شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج کا دن کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا حقیقی موقع فراہم کرتاہے،پوری قوم کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کیلئے دی گئی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت سے انکار دراصل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی رویوں میں خامیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔وزیراعلی پنجاب نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا کے قومی اور انسانی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، کشمیر ڈے کے موقع پر پوری پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ اپنی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی قابض فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبے کو نہیں دبا سکتا
پاکستان اور بھارت کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ، بھارتی کیپٹن سمیت 4 اہلکار ہلاک۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »