مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا     No IMG     خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا     No IMG     لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا     No IMG     مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی     No IMG     شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ     No IMG     پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات     No IMG     وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل     No IMG     پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم     No IMG     اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی     No IMG     احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید آصف زرداری سے فیملی ممبرز اور قانونی ٹیم کی ہفتے میں دو دن ملاقات کی درخواست مسترد     No IMG     سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا انتقال کرگئے     No IMG     سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر 13 ریجنز میں ہونے والی تقریبات مفت ہوں گ     No IMG     مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔     No IMG    

وزیراعظم 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے
تاریخ :   11-09-2019

پشاور(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–11 ستمبر 2019) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے۔پشاور میں وزیراعلیٰ محمود خان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کے لئے کھول دیا ہے، تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں جبکہ تمام عملہ 24 گھنٹے موجود رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ تمام اداروں نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ طورخم 24 گھنٹے کھلا رہنے سے تجارت کو فروغ ملے گا۔ بارڈر کھلا رہنے سے وسطی ایشیا تک تجارت بڑھے گی۔
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ افغانستان اور پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ افغانستان اور پاکستان میں غلط فہمیاں بھی ختم ہوں گی۔ محمود خان نے کہا سرحد کے دونوں اطراف میں ایک ہی لوگ ہیں افغانی دوسرے ممالک میں جانے کے بجائے یہاں آئیں.

Print Friendly, PDF & Email
تحریک انصاف کے سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لی
مقبوضہ کشمیر میں 38ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں
Translate News »