آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

وزیراعظم یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
تاریخ :   05-09-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گےاسلام آباد: (05 ستمبر 2018) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک

ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ یوم دفاع کی مرکزی تقریب کل 6 ستمبر 2018ء کو جی ایچ کیومیں منعقد ہوگی۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔دوسری جانب یومِ دفاع و شہداء پر آئی ایس پی آر نے حتمی پرومو جاری کردیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء پاکستان اور لواحقین کو سلام پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیغام دیا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ پاک فوج کے سربراہ نے شہدائے پاکستان اور ان کے لواحقین کو بھی سلام پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
نوشہرہ ورکاں سابقہ رنجش فائرنگ کا روپ دھار گئی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ملاقات
Translate News »