آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات ، نگران وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت
تاریخ :   16-05-2018

اسلام آباد ۔( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ون آن ون ملاقات ہوئی، ملاقات میں نگران وزیراعظم کے ناموں اور فاٹا کے انضمام کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کی

ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان کے بعد کی صورتحال پر مشاورت اور عسکری قیادت کے تحفظات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر نواز شریف پر الزامات اور چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی میں طلبی پر بھی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں نگران وزیراعظم کے ناموں اور فاٹا کے انضمام کے معاملے پر بھی مشاورت کی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سیمستعفی ہونے کا اعلان
پرویز خٹک کی انتخابی حلقے میں آمد پر لوگوں کا شدید احتجاج ’’گو پرویز گو ‘‘ گو عمران گو ‘‘ کے نعرےاور پی ٹی آئی کے جھنڈے نذر آتش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »