گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

وزیراعظم کا کرنل سہیل عابد کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار
تاریخ :   17-05-2018

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کرنل سہیل عابد کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہادر افواج سرزمین پاک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پر عزم ہو کر لڑتی رہیں گی، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابقوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے کرنل سہیل عابد کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہی؂وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی غیور افواج مادر وطن سے آخری دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گی۔انہوں نے کہاکہ ہمارے سپاہیوں نے اپنے خون سے آزادی کی قیمت ادا کی ہے اور اس سے بڑی قربانی اور کوئی نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم بحیثیت قوم بزدل دشمن کے خلاف متحد ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شہید کرنل سہیل کے اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت اور شہید کے درجات کی بلندی کی دعا بھی کی۔

Print Friendly, PDF & Email
گوئٹے مالا نے امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا
سلامتی کونسل امریکہ کی مخالفت کے باعث اسرائیل کی مذمت کا بیان تک جاری نہ کرسکی۔ پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »